بغیر داڑھی والے کی اذان
محمد توفیق ابن اسماعیل
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس معاملے میں بغیر داڑھی والا اذان دے سکتا ہے
جزاک اللہ خیرا
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
داڑھی منڈانا یا ایک مشت سے کم کرنا ناجائز ہے ایسا شخص فاسق ہے اور فاسق کی اذان نہیں مفتی امجد علی اعظمی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ فاسق اگرچہ عالم ہو اس کی اذان مکروہ ہے اس کی اذان کا اعادہ کیا جائے (بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 470 )
واللہ اعلم و رسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری
Comments
Post a Comment