گھر میں چراغ ؟

​السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسءلے کے بارےمیں

کہ بعض لوگ درگاہ اور گہرمیں

دیءےجلاتے ہیں ایسا کرناچاہیے

محمد امتیاز اشرفی وانکانیر

وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 

الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 

شاید سائل کی مراد دیئے سے چراغ ہے تو چراغ روشن کرنا گھر میں یا درگاہ پر اس کی ضرورت ہو تو جائز ہے یعنی گھر میں اندھیراے ہے درگاہ میں اندھیرا ہے اور لوگوں کے لئے روشنی پہنچے تب تو درست ہے مگر فی زمانہ چراغ روشن کرنے کی ضرورت بلکل نہیں ہوتی آج کل ٹیکنالوجی کے ذریعے روشنی کا انتظام ہو جاتا ہے پھر چراغ روشن کرنا فالتو ہے اور فالتو خرچ کرنا حرام ہے اللہ تعالٰی فرماتا ہے فضول خرچی سے مال نہ اڑااو فضول خرچ کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہے الخ  (سورتہ 17 آیت 26 تا 27 )  واللہ اعلم و رسولہ 

کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 

دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن 

تاریخ 26 اپریل بروز منگل 2022

Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

راکھی باندھنا حرام ہے