عقیقے کے جانور کی عمر
محمد توفیق ابن اسماعیل۔
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسلے میں عقیقہ میں 1 سال سے چھوٹا بکرا استعمال میں لا سکتے ہے
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
عقیقے کے جانور کی وہی شرائط ہے جو قربانی کے جانور کی ہے (بہار شریعت صفحہ 359 ) لہٰذا بکرے کی عمر سال بھر کا ہونا ضروری ہے
واللہ اعلم و رسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن
تاریخ 6 اپریل 2022 بروز بدھ
Comments
Post a Comment