حافظ کا اجرت

​*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حافظ کو تروایح کی اجرت لینا اور دینا کیسا ہے رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں المستفتی رضا* 

 *وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ* 

الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 

صورت مسئولہ میں حافظ صاحب کا ایک وقت   مقرر ہے اس وقت کی اجرت جائز ہے  (فتاوی تربیت افتاء جلد اول صفحہ 199 ) میں ہے تعلیم قرآن و فقہ اور اذان و امامت پر اجرت لینا جائز ہے فتوی اسی پر ہے 

واللہ اعلم و رسولہ 

کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 

دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن 

تاریخ 6 اپریل 2022 بروز بدھ

Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

راکھی باندھنا حرام ہے