عقیقہ کی دعا
عقیقہ میں جانور ذبح کرتے وقت ایک دعا پڑھی جاتی ہے اوسے پڑھ سکتے ہیں اور یاد نہ ہو تو بغیر دعا پڑھے بھی ذبح کرنے سے عقیقہ ہو جائے گا۔
واللّٰہُ تَعَالٰی اَعْلَمُ قَدْ تَمّ ھٰذَا الْجُزْءُ بِحَمْدِ اللّٰہِ سُبْحٰنَہٗ وَتَعَالٰی وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی اَفْضَلِ
خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَابْنِہٖ وَحِزْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۔
(بہارشریعت باب عقیقہ)
Comments
Post a Comment