ہاتھ سے منی خارج کرنا ؟

​سلام 

نام:فاروق گاگاژا 

شھر:بُوج ،گجرات

سوال1). جماعت ترک کرنے کے لیے مسجد سے کتنا مٹر دور ہونا جروری ہے کبھی ایسا ہوتا ہے کی زید کھیت وگیرہ پر جاتا ہے جو کی 2 یا 3 کلو میٹر مسجد سے دور ہے پھر اس کے پاس بائیک بھی تو نہیں ہوتی کیا کرے. 

2) بےاولاد اورت  اولاد کے حسول کے چیک اپ کے لیے * سونو گرافی * کروا سکتی ہے؟ اور کیا مرد  چیک اپ کے  لیے اپنے ہاتھو مادہ خارج کر سکتا ہے؟

وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 

الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 


جماعت عاقل، بالغ،  حور،  قادر،  پر واجب ہے  (بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 586 )  قادر یعنی بغیر کوئی تکلیف کہ مسجد تک پہنچ سکتا ہو دوری کی کوئی حد نہیں کم از کم حد یہ ہے مسجد کی اذان کی آواز سنتا ہوں   کھیت دو تین کلو میٹر دور ہے اور اس کے پاس  کوئی سواری بھی نہیں ہے تو ظاہر ہے اس کے لیے پنج وقت نماز میں حاضر ہونا مشکل اور کام میں رکاوٹ کا سبب ہو تو نماز کھیت پر پڑھ لیا کرے امید ہے وہ گنہگار نہیں ہوتا اللہ تعالٰی فرماتا ہے اللہ تمہارے ساتھ آسانی چاہتا ہے اور دشواری نہیں چاہتا  (البقرة 85 )   سونو گرافی آج کل ہر مرض کے لیے ایک ضروری الی بن گیا ہے اس لئے جائز ہے مرد کا ہاتھ سے منی خارج کرنا جائز نہیں مگر یہ کہ بیماری کے چیک کرنے کے لئے کرے تو اس میں گنجائش ہے  آج کل اولاد کے حصول کے لئے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کا استعمال کیا جاتا ہے اس میں کہی صورتیں جائز ہے اور کہیں حرام تفصیل کے لئے ملاحظہ فرمائیں ہمارا *فتوی ٹیسٹ ٹیوب بیبی کا حکم* 

واللہ اعلم و رسولہ 

کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 

دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن 

تاریخ 5 مئی بروز جمعرات 2022

Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

راکھی باندھنا حرام ہے