پنشن لینا جائز ہے ؟ فتوی 586
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ ذیل کے بارےمیں زید نوکری کرکے ریٹائر ہوگیا اورکچھ دن کےبعد وہ انتقال کر گیاکیا اس کی بیوی پنسن اٹھا رہی ہےکیاپنشن لینا درست ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں سائل محمد امجد رضا قادری پھلتوڑا کھگڑیا
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
پینشن جو کہ حکومت ملازم کو فارغ ہونے کے بعد دیتی ہے وہ اصل میں اسی ملازم کی تنخواہ سے ہوتی لہٰذا پینشن لینا جائز ہے
واللہ اعلم و رسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن
تاریخ 22 جولائی 2022
Comments
Post a Comment