دیوبندی کا نکاح نہیں پڑھایا؟

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کہ*

*زید ایک جگہ کا امام ہے زید کا کہناہے کہ ہم دیوبندی کا نکاح نہیں پڑھایں گے  گستاخ رسول ہے  بستی کے تمام لوگوں نے کہا کہ ہم لوگ بھی جانتے ہیں لیکن مجبور ہیں ہمارے علاقے میں دیوبندی ہی زیادہ ہے پھر امام صاحب کو بستی کے لوگوں نے چھوٹی کر دی اس بنا پر کہ وہ دیوبندی کا نکاح نہیں پڑھایں گے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس بستی کے تمام لوگوں پر شریعت کا کیا حکم ہوگا*

*جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں*

*سائل محمد اظہر الدین عظیمی بہار کھگڑیا پھولتوڑا*
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 
 *الجواب* بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 
امام صاحب نے دیوبندی کا نکاح پڑھانے سے انکار کیا تو صحیح کیا کہ دیوبندی بدمذہب گمراہ لوگ ہیں ان کا نکاح باطل ہے اگرچہ لڑکا اور لڑکی دونوں دیوبندی ہو ان کا نکاح کسی بھی جائز نہیں ہے ایسے بدمذہب لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے   قال اللہ تعالٰی، اور تم ان لوگوں سے میل جول نہ رکھو جنھوں نے ظلم کیا ہے ورنہ تمھیں بھی (دوزخ )کی آگ لگ جائے گی، الخ *قرآن مجید سورتہ 11 آیت 113* اور صحیح مسلم کی حدیث ہے، قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدمذہب اگر بیمار پڑھ جائے تو اس کی عیادت نہ کرو اگر مر جائے تو جنازہ میں شرکت نہ کرو ان سے ملاقات ہو تو انھیں سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھوں نہ کھانا کھاؤ نہ پانی پیوں نہ ان کے ساتھ شادی بیاہ کرو الخ 📙 *انوار الحدیث صفحہ 103* 📕* *مسند امام اعظم صفحہ 23* لہٰذا  جماعت نے امام صاحب کو امامت سے برطرف کر کے ظلم کیا ہے ان لوگوں کو توبہ کرنے کا حکم ہے اور امام صاحب سے معافی مانگیں اگر یہ لوگ توبہ نہیں کرتے تو ایسے گاؤں میں کوئی سنی صحیح العقیدہ امام وہاں امامت نہ کرے  *واللہ اعلم و رسولہ* *دارالافتاء فیضان مدینہ* *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی


Comments

Popular posts from this blog

راکھی باندھنا حرام ہے

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे