دریائی جانور کی خرید 613

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسلئہ میں کی

مچھلی کے اعلاوہ پانی کے تمام جانور مسلن کچھوا کیکڑا مینڈک وغیرہ کی تجارت کرنا ناجائز ہیں لیکن اس تجارت میں جو منافا حاصل ہو جائے اس پر کیا حکم ہیں'

علمائے کرام جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

سائل محمد اظہر الدین عظیمی بہار کھگڑیا پھولتوڑا
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
الجواب ناجائز ہے 
بہار شریعت میں ہے :
” مچھلی کے سوا پانی کے تمام جانور مینڈک، کیکڑا وغیرہ کی بیع ناجائز ہے ” اھ ملخصا
(بہار شریعت : ج: 2، ح: 11، ص: 810، بیع کے متفرق مسائل ) والله تعالٰی اعلم
ورسولہ 
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی 
دارالافتا۶ فیضان مدینہ آن لائن 
تاریخ 8 ستمبر 2022 .


Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

راکھی باندھنا حرام ہے