حمل کی مدت فتوی 614
کیا فرماتے ہیں علماے کرام اس مسئلہ میں کیا عورت کے پیٹ میں دوسال تک حمل رہ سکتا ہے قرآن وحدیث کی روشنی جواب عنایت فرماے از قلم میر محمد اکبری مقام پوسٹ چھاجالا تحصیل بھینمال ضلع جالور
الجواب وباللہ توفیق حمل کی مدت کم از کم چھ ماہ ہے اور زیادہ سے زیادہ دو سال ہے (فتاوی فیض الرسول جلد اوّل 274) واللہ اعلم ورسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی
دارالافتاء فیضان مدینہ آن لائن
دھن باد گجرات
تاریخ 8ستمبر 2022
Comments
Post a Comment