عورت کو سلام

​سوال = مفتیان شرح اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں 

کیا غیر محرم سے سلام کر سکتے ہیں جیسے چاچی، مامی، پھوپھی وغیرہ ؟

Abdul Rahman

Bikaner,Rajsthan.

الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 

غیر محرم عورت اگر جوان ہے تو اس کو سلام کرنا منع ہے اور عورت بوڑھی ہو تو اسے سلام کرنا جائز ہے کہ یہاں فتنہ کا اندیشہ نہیں جیسا کہ تنویر الابصار جلد دوم صفحہ 583 میں ہے بوڑھی عورتوں کو سلام کہنا جائز ہے بلکہ شہوت سے امن ہو تو ان سے مصافحہ کرنا بھی جائز ہوتا ہے الخ  واللہ اعلم و رسولہ 

کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی 

دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن 

نمک نگر گجرات

Comments

Popular posts from this blog

راکھی باندھنا حرام ہے

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे