نماز میں موبائل پر نظر
السلام وعلیکم
دوران نماز اگر نظر موبائل پر پڑے جس کی وجہ سے اس کا چہرہ دیکھیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟
عبدااسبحان سانواں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
صورت مسئولہ میں پہلے تو مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ نماز کے دوران موبائل فون پر نظر کیسے پڑی اکثر موبائل جیب میں ہوتے بالفرض اگر نیچے رکھا ہے تو وہ بند ہے لہٰذا اس میں چہرہ کیسے نظر آسکتا ہے پھر بھی بقول سائل چہرہ نظر آتا ہے تو اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں ہوگا کہ اس میں نظر آنے والا چہرہ تصویر کے حکم میں نہیں
ہے بلکہ عکس ہے واللہ اعلم و رسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن
Comments
Post a Comment