حضور نے کس جنازہ کو کاندھ دیا ؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسںٔلے کے بارے میں کہ

حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم نے
کسی کو کندھا دیۓ ہیں

حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں

ساںٔل محمد سلطان احمد ممبئی
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 
الجواب 
جنازہ کو کندھا دینا عبادت ہے، ہر شخص کو چاہیے کہ عبادت میں  کوتاہی نہ کرے اور حضور سید المرسلین  صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے سعد بن معاذ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا جنازہ اٹھایا۔ (1) (جوہرہ) بہار شریعت حصہ چارہم صفحہ 827)
وللہ اعالم ورسولہ
ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی 
دارالافتا۶ فیضان مدینہ آنلائن 

تاریخ 15دسمبر 2022



Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

راکھی باندھنا حرام ہے