نماز تہجد ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسلہ ذیل کے بارے میں کیا تہجد کی نماز پڑھنے سے پہلے سونا شرط ہے اگر کوئی بغیر سوے تہجد کی نماز پڑھے تو ہوگی یا نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمیل اختر اشرفی وانکانیر گجراتالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسلہ ذیل کے بارے میں کیا تہجد کی نماز پڑھنے سے پہلے سونا شرط ہے اگر کوئی بغیر سوے تہجد کی نماز پڑھے تو ہوگی یا نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمیل اختر اشرفی وانکانیر گجرات
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب وباللہ توفیق
تہجد کے لئے نیند لینا لازم مفتی آ،جد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہے اسی صلاتہ اللیل کی ایک قسم تہجد ہے کہ عشا کے بعد رات میں سو کر اٹھیں اور نوافل پڑھیں سونے سے پہلے جو کچھ پڑھیں وہ تہجد نہیں ( بہار شریعت حصہ چہارم صفحہ 682) واللہ اعلم ورسولہ
ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی
دارلافتاء فیضان مدینہ
تاریخ ۱۴ جنوری ۲۰۲۳

Comments
Post a Comment