فرض کی آخری رکعت میں فاتحہ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا چار فرضوں کے اخر والے 2 فرضوں میں اکیلے پڑھتے ھوے سورہ فاتحہ کی جگہ صرف 3بار سبحان اللہ پڑھ سکتے ھیں
وعلکیم السلام 
الجواب 👇
نماز فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں  افضل سورۂ فاتحہ پڑھنا ہے اور سبحان اﷲ کہنا بھی جائز ہے اور بقدر تین تسبیح کے چپکا کھڑا رہا، تو بھی نماز ہو جائے گی، مگر سکوت نہ چاہیے۔ (3) (درمختار)بہار شریعت سوم 535 )
واللہ اعلم ورسولہ 
ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی 
دارالافتا۶ فیضان مدینہ*


Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

کیا حضور پر جادو کا اثر ہوا تھا

راکھی باندھنا حرام ہے