اہل حدیث سے نکاح
مفتی صاحب ایک مسلہ ہے کہ ایک لڑکا ہے اہل سنّت میں سے کیا وہ اہلحدیث لڑکی سے شادی کر سکتا ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں عرض گزار خالد سلطانی
الجواب اہل حدیث
بدمذہب گمراہ لوگ ہیں ان کا نکاح باطل ہے اگرچہ لڑکا اور لڑکی دونوں اہل حدیث ہو تو بھی ان کا نکاح کسی سے بھی جائز نہیں ہے ایسے بدمذہب لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے قال اللہ تعالٰی، اور تم ان لوگوں سے میل جول نہ رکھو جنھوں نے ظلم کیا ہے ورنہ تمھیں بھی (دوزخ )کی آگ لگ جائے گی، الخ *قرآن مجید سورتہ 11 آیت 113* اور صحیح مسلم کی حدیث ہے، قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدمذہب اگر بیمار پڑھ جائے تو اس کی عیادت نہ کرو اگر مر جائے تو جنازہ میں شرکت نہ کرو ان سے ملاقات ہو تو انھیں سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھوں نہ کھانا کھاؤ نہ پانی پیوں نہ ان کے ساتھ شادی بیاہ کرو الخ 📙 *انوار الحدیث صفحہ 103* 📕* *مسند امام اعظم صفحہ 23* *واللہ اعلم و رسولہ* *دارالافتاء فیضان مدینہ* *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی
Comments
Post a Comment