کوئی کسی کے کام نہ آیا
القرآن - سورۃ نمبر 80 عبس
آیت نمبر 35
ترجمہ:
اس دن بھائی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا
القرآن - سورۃ نمبر 80 عبس
آیت نمبر 36
ترجمہ:
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
القرآن - سورۃ نمبر 80 عبس
آیت نمبر 37
ترجمہ:
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں سے
القرآن - سورۃ نمبر 80 عبس
آیت نمبر 38
ترجمہ:
ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہوگا جو اسے (مصروفیت کے لئے) بس کریگا
Comments
Post a Comment