اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کی طرف (رجوع کرو) اور پیغمبر کی طرف آؤ تو تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ تم سے اعراض کرتے اور رکے جاتے ہیں
निकाह कोई पढ़ाए, हस्ताक्षर इमाम करे? 20 फरवरी 2024मुफ्तियान किराम फरमाते हैं कि आजकल यह माहौल बन गया है कि जब किसी के घर निकाह होता है तो लोग अपने किसी पसंदीदा मौलाना को बुलाते हैं, वही मौलाना निकाह पढ़ाता है, लेकिन कागजात पर हस्ताक्षर इमाम को करना पड़ता है। इससे कभी-कभी शादी खराब हो जाती है और मामला अदालत तक पहुंच जाता है। निकाह पढ़ाने वाले को अदालत में पेश होना पड़ता है और कहना पड़ता है कि यह निकाह मैंने पढ़ाया, जबकि निकाह किसी और ने पढ़ाया होता है। इस तरह इमाम को झूठ बोलना पड़ता है, और झूठ कबीरह गुनाह है। तो ऐसे इमाम के पीछे नमाज़ पढ़ना कैसा है? और इस तरह जाली हस्ताक्षर करना शरअन क्या हुक्म है? दलीलों की रोशनी में जवाब दें। साइल: मौलाना मोहम्मद अली, नवी नाल, गुजरातजवाब, बितौफीकिल्लाह बेशक झूठ बोलना और धोखा देना दोनों कबीरह गुनाह हैं। अल्लाह तआला फरमाता है: لَعْنَتَ اللّٰہِ عَلَی الْکٰذِبِیْنَ (आल-ए-इमरान: 61) तर्जुमा: झूठों पर अल्लाह की लानत है।धोखेबाज़ों के बारे में अल्लाह तआला कुरआन पाक में फरमाता है: یُخٰدِعُوْنَ اللّٰہَ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ۚ وَمَا یَخْدَعُوْنَ اِلَّآ اَنْفُس...
کیا فرماتے ہے مفیان کرام کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہوا تھا اور ہوا تھا تو اس پر صحیح حدیث موجود ہے اور دوسرا سوال یہ ہے کہ صحیح بخاری کی اس حدیث کا کیا جواب ہے جس میں ہے کہ وحی رک گئی تو آپ نے اپنے آپ کو پہاڈ سے گرانا چاہا جواب عنائت فرمائے سائل محمد علی کچھ گجرات الجواب و باللہ توفیق کسی بھی مسئلے میں قائدہ یہ ہے کہ اس کو قرآن کے سامنے پیش کریں گے اگر قرآن کے خلاف ہے تو اگرچہ حدیث صحیح ہو اس کو قبول نہیں کیا جائے گا آپ پر جادو کا اثر ہوا تھا اس پر جمہور مفسرین نے یہ ہی لکھا ہے تبیان القرآن جلد۔ اول صفہ ۱۰۴۸میں ہے امام فخر الدین محمد بن عمر رازی متوفی 606 ھ لکھتے ہیں :- جمہور مفسرین نے یہ کہا ہے کہ لبیدبن اعصم یہودی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر گایرہ گرہوں میں جادو کیا تھا اور اس دھاگے کو ذروان نامی کنوئیں کی تہہ میں ایک پتھر کے نیچے دبا دیا تھا، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیمار ہوگئے اور تین دن آپ پر سخت گزرے، پھر اس وجہ سے معوذتین نازل ہوئیں اور حضرت جبریل نے آ کر آپ کو جادو کی جگہ کی خبر دی، تب آپ نے حضرت علی اور حضرت طلحہ کو بھج...
اسلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ❤️ مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے ١ - راکھھی ( رکشابندھن ) باندھنا کیسا ہے خود کو باندھنا کیسا ہے ؟ اور دوسروں کو باندھنا کیسا ہے ٢ - کسی غیر مسلم کو بھائی بنانا کیسا ہے ؟ ان کی جو رسم ہے وہ سب کرنا جیسے میتھائی دینا ، ناریل دینا وغیرہ ۔۔۔ یہ سب کرنا کیسا ہے اس کا قرآن اور حدیث سے جواب دیں بڑی مہربانی ہوگی. نام : شیر محمد قادری ، راجستھان وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ *الجواب وباللہ التوفیق* جس نے باندھا اور جس نے بندھوایا سب فاسق و مستحقِ عذابِ نار ہوئے اور ان سب پر توبہ لازم ہے۔ جیسا کہ حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ: > "جن مسلمان عورتوں نے ہندوؤں کو یہ ڈورا باندھا یا جن مسلمان مردوں نے ہندو عورتوں سے یہ ڈورا بندھوایا، فاسق و فاجر گنہگار مستحقِ عذابِ نار ہوئے لیکن کافر نہ ہوئے اس لیے کہ یہ راکھی بندھن پوجا نہیں، ان کا قومی تہوار ہے اور ان کا یہ قومی شعار ہے، مذہبی شعار نہیں۔" (فتاویٰ شارح بخاری: کتاب...
Comments
Post a Comment