اطاعت اللہ و رسولہ کی اور فقہ کی

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 59

ترجمہ:
مومنو ! خدا اور اس کے رسول کی کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہے ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا اور اسکے رسول کے حکم کی طرف رجوع کرو اور یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے  ؏

Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

راکھی باندھنا حرام ہے

نکاح کوئی اور بڑھاپے اور دستخط امام کرے