نصیحت اوا توبہ
تفسیرِ بغوی
مفسر: ابو محمد حسین بن مسعود
سورۃ نمبر 36 يس
آیت نمبر 11
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّمَا تُنۡذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكۡرَ وَخَشِىَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَيۡبِۚ فَبَشِّرۡهُ بِمَغۡفِرَةٍ وَّاَجۡرٍ كَرِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو
تفسیر:
١١، انما تنذر من وخشی الرحمن بالغیب فبشرہ بمغفرۃ واجرکریم ، عمد ہ اجر یعنی جنت ملے گی۔
Comments
Post a Comment