تم ہدایت نہیں دے سکتیں

القرآن - سورۃ نمبر 28 القصص
آیت نمبر 56

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّكَ لَا تَهۡدِىۡ مَنۡ اَحۡبَبۡتَ وَلٰـكِنَّ اللّٰهَ يَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ‌ؕ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُهۡتَدِيۡنَ ۞

ترجمہ:
(اے محمدﷺ) تم جس کو دوست رکھتے ہو اُسے ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور وہ ہدایت پانیوالوں کو خوب جانتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

راکھی باندھنا حرام ہے

نکاح کوئی اور بڑھاپے اور دستخط امام کرے