ابلیس گمراہ کن ہے

القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر
آیت نمبر 39

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغۡوَيۡتَنِىۡ لَاُزَيِّنَنَّ لَهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ وَلَاُغۡوِيَـنَّهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ‏ ۞

ترجمہ:
(اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا

Comments

Popular posts from this blog

راکھی باندھنا حرام ہے

जो निकाह पढ़ाए वहीं दस्तखत करे

نکاح کوئی اور بڑھاپے اور دستخط امام کرے